top header add
kohsar adart

صدر آصف زرداری سے چینی سفیر کی ملاقات

 

صدر مملکت آصف زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

اس موقع پر دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سرکاری حکام نے بھی شرکت کی۔ چینی سفیر نے چینی صدر کی جانب سے صدر زرداری کو نئے سال کی مبارکباد کا کارڈ بھی پیش کیا۔

چینی سفیر نے کہا امید ہے کہ صدر آصف زرداری دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے جلد چین کا دورہ کریں گے۔

ملاقات میں مختلف شعبوں میں پاک چین تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More