
شہزادہ محمد بن سلمان کی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی ویڈیو وائرل
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی۔

حاضری کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان کی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔
شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی اور غسل خانہ کعبہ کی تقریب کی قیادت کی۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان خانہ کعبہ میں pic.twitter.com/thGUB6OsAg
— RTEUrdu (@RTEUrdu) November 19, 2023
اُنہوں نے خانہ کعبہ کو آب زمزم سے غسل دیا جس میں عرق گلاب، عود اور دیگر عطر بھی شامل تھے۔خانہ کعبہ کو غسل دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔