شوال کا چاند 8 اپریل کو دیکھا جائے، سعودی سپریم کورٹ

شوال کا چاند 8 اپریل کو دیکھا جائے، سعودی سپریم کورٹ
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مملکت میں شوال کا چاند 8 اپریل بروز پیر کو دیکھا جائے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص شوال کا چاند دیکھے تو اس کی اطلاع قریبی عدالت کو دے۔