شاہد آفریدی نانا بن گئے
سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے۔
شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی اقصی کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے،سابق کپتان شاہد آفریدی نے نواسی ائرا کی پیدائش کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی،اپنی بیٹی اقصی اور نصیر کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے لکھا ’الحمدللہ اللہ تعالی نے اقصی اور نصیر کو خوبصورت نعمت سے نوازا‘