top header add
kohsar adart

سیکیورٹی اداروں کی بلوچستان میں کامیاب کارروائی،دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی اداروں کی بلوچستان میں کامیاب کارروائی،دہشت گرد ہلاک

 

سیکیورٹی فورسز کی  ملک دشمن عناصر کیخلاف بلوچستان میں کامیابی  کارروائی ، انتہائی مطلوب ہائی پروفائل دہشتگرد جہنم واصل۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق قلعہ سیف اللہ، بلوچستان میں ہائی پروفائل دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ،

 

 فائرنگ کے تبادلے میں داعش کا انتہائی مطلوب دہشت گرد شکور عرف نعمان عرف ابو حمزہ مارا گیا،

 

ہلاک دہشت گرد 7 فروری کو قلعہ سیف اللہ، پشین میں دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ تھا،

 

ہلاک دہشتگرد بلوچستان میں خودکش دھماکوں  کی منصوبہ بندی کررہاتھا،

 

سیکیورٹی فورسز بلوچستان  کاامن واستحکام  تباہ کرنےکی سازشیں ناکام بنادیں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More