top header add
kohsar adart

سکھ فار جسٹس نے امریکا میں خالصتان ریفرنڈم کا اعلان کردیا

سکھ فار جسٹس نامی تنظیم نے امریکا میں خالصتان ریفرنڈم کا اعلان کر دیا۔

خالصتان ریفرنڈم 28 جنوری کو سان فرانسسکو میں ہوگا، سان فرانسسکو میں خالصتان ریفرنڈم امریکا میں منعقدہ پہلا ریفرنڈم ہوگا

 

جس میں شرکت کیلئے سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد سان فرانسسکو پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنو نے اپنے پیغام میں کہا کہ 26 جنوری بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر

 

سکھ بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کرے گی، سکھ کمیونٹی شناختی کارڈ دکھا کر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کی اہل ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More