سکول میں چھٹیوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی!
محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق غیر رسمی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے ،
چھٹیاں یکم جنوری سے شروع ہونگی اور 10جنوری تک جاری رہیں گی
محکمہ لٹریسی نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔