سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے بعد شہریوں نے کلمہ طیبہ کا ذکر شروع کردیا۔ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔
سوات میں مینگورہ شہر اور گر دونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
میڈیا نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مینگورہ شہر اور گر دونواح میں محسوس کیے گئے ہیں۔زمین لرزنے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
زلزلے کے بعد شہریوں نے کلمہ طیبہ کا ذکر شروع کردیا۔ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔