top header add
kohsar adart

سوات،حدیقہ بشیر ایک اور عالمی ایوارڈ کے لئے نامزد

سوات کے علاقے سیدو شریف سے تعلق رکھنے والی اکیس سالہ حدیقہ بشیر کو ایک اور عالمی ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا گیا۔ حدیقہ بشیر کو آسٹریلیا میں گلوبل سیٹیزن یوتھ لیڈر ایوارڈ دیا جائے گا۔اس سال یہ ایوارڈ پوری دنیا میں 32 افراد نے جیتا ہے۔ پاکستان سے یہ ایوارڈ سوات سے تعلق رکھنے والی حدیقہ بشیر کو دیا جائے گا۔ حدیقہ بشیر کو جینڈر ایکویلٹی اور تعلیم کی مد میں کام پر یہ ایوارڈ دیا جا ئے گا ۔حدیقہ بشیر سوات میں جینڈر ایکولٹی،تعلیم اور بچوں کے حقوق پر کام کر رہی ہے۔یہ ایوارڈ دنیا بھر میں غربت اور جینڈر ایکولٹی پر دیا جاتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More