top header add
kohsar adart

سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی

سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی،برادر اسلامی ملک نے پاکستان کیلئے3ارب ڈالر کی جمع شدہ رقم کی مدت میں توسیع کردی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی ترقیاتی فنڈ کے تحت 3 ارب ڈالر کی رقم میں ایک سال کی توسیع کی گئی ، سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 3 ارب ڈالر رقم ڈپازٹ کرنے کا معاہدہ 2021 میں ہوا تھا ۔

سعودی عرب نے پاکستانی زرمبادلہ ذخائر کی بہتری کیلئے معاہدے کی معیاد2022 اور 2023 میں بھی بڑھائی تھی،سٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب 42 کروڑ ڈالر میں 3ارب ڈالرسعودی عرب کے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More