kohsar adart

سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی بند ؟

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے پر مشاورت شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے معاملے پر تجاویز طلب کرلی ہیں

ذرائع کے مطابق تمام تجاویز کو کابینہ اجلاس میں زیر بحث لایا جائے گا، چھٹی ختم کرنے کا معاملہ عید الاضحیٰ کے بعد کابینہ میں زیر غور آئے گا

قوی امکان ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کردی جائے

اس حوالے سے حکومت کو آگاہ کیا گیا کہ ہفتے کی تعطیل کی صورت میں بجلی سمیت دیگر امور میں کوئی بچت نہیں ہوئی

اور اخراجات ویسے ہی ہیں البتہ اس سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More