kohsar adart

سابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن کے فین نکلے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن کے فین نکلے۔
شاہد آفریدی نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات کی اور جیولن کی گرپ کرنا سیکھی۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے جیولین تھرو بھی کی۔
شاہد آفریدی نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ورلڈ چیمپئن جیولن پکڑتا ہے مجھے بھی ویسے سکھاؤ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More