kohsar adart

سابق ٹیسٹ کرکٹر جنید خان کو بھی بڑا عہدہ مل گیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر جنید خان پاکستان انڈر 19 کے بولنگ کوچ مقررہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد پاکستان انڈر 19 کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا،

ریحان ریاض نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا

جنید خان جو اس سے قبل اسلام آباد ریجن کے ہیڈ کوچ تھے،

انہوں نے حنیف محمد ٹرافی 24-2023 میں ٹیم کو فتح دلائی،

34 سالہ جنید خان نے 107 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی

نمائندگی کرتے ہوئے 189 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More