top header add
kohsar adart

سابق وزیر مملکت زرتاج گل کیخلاف مقدمہ درج

بارڈر ملٹری پولیس تھانہ سخی سرور میں سابق وزیر مملکت زرتاج گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بارڈر ملٹری پولیس تھانہ سخی سرور میں ظفر حسین ولد رب نواز قوم مجاور کی مدعیت میں

سابق وزیر مملکت زرتاج گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

الزام عائد کیا گیا ہے کہ ظفر حسین نے زرتاج گل کو سول ہسپتال میں نوکری کیلئے پانچ لاکھ روپے رشوت دی تھی

سابق وزیر مملکت زرتاج گل نے پانچ لاکھ روپے رشوت لینے کے باوجود سول ہسپتال میں نوکری نہیں لگوائی

نوکری نہ ملنے پر زرتاج گل نے پانچ لاکھ روپے واپس دینے سے انکار کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More