kohsar adart

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف دبئی سے اٹلی پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف دبئی سے اٹلی پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف دبئی سے اٹلی پہنچ گئے۔

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف دبئی سے اٹلی پہنچ گئے
سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف دبئی سے اٹلی پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم اپنی فیملی کے ساتھ یورپ کے دورے پر پہنچے ہیں، اٹلی کے بعد قائد ن لیگ کا سوئٹزر لینڈ اور جرمنی کا دورہ بھی متوقع ہے۔
محمد نواز شریف یورپ میں سات دن قیام کے بعد لندن کیلئے روانہ ہوں گے،

یورپ میں قیام کے دوران ان کی سیاسی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More