kohsar adart

سابق ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا انتقال کر گئے

سابق ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا انتقال کر گئے

سابق ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ، سابق صدر ہائی کورٹ بار آدم خان جدون انتقال کر گئے

سابق ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواآدم خان جدون انتقال کر گئے
سابق ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواآدم خان جدون انتقال کر گئے

ان  کی نماز جنازہ قلندر آباد آبائی گاؤں میں ادا کی گئی ۔

نماز جنازہ میں ہائی کورٹ بار ،ڈسٹرکٹ بار کے عہدیداران ،سینئر و جونیئر وکلاء  کے علاوہ سیا سی وسماجی شخصیات،تاجروں ،صحافیوں سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی ۔

 

بعد ازاں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔مرحوم سابق صوبائی وزیر قانون علی افضل خان جدون کے بہنوئی اور سہیل خان اور شعیب خان کے والد تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More