top header add
kohsar adart

زمین کے شمالی نصف کرہ کے علاقے میں آج طویل ترین رات ہوگی

زمین کے شمالی نصف کرہ کے علاقے میں آج طویل ترین رات ہوگی۔

اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زمین کے شمالی نصف کرہ کے علاقے میں آج طویل ترین رات ہوگی، پاکستان بھی شمالی نصف کرہ میں آتا ہے۔

ترجمان سپارکو کا مزید کہنا ہے کہ آج پاکستان میں بھی سال کی طویل ترین رات ہو گی۔

ترجمان کے مطابق 21 دسمبر کو عام طور پر سرمائی سالسٹیس کہا جاتا ہے، اس روز طلوع اور غروب آفتاب کے درمیان دن کی روشنی کا سب سے کم دورانیہ ہوتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More