kohsar adart

رہنما تحریک انصاف اعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہا

رہنما تحریک انصاف اعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہا
راولپنڈی ،تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا۔

اعظم سواتی کی ضمانت دو دن قبل ہوئی تھی، مچلکے جمع ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری ہوئی، رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی رہائی کے بعد خیبر پختونخوا روانہ ہو گئے۔

واضح رہے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے اعظم خان سواتی کی سنگجانی جلسہ کیس میں دو روز قبل ضمانت منظور کی جبکہ تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں رہنما تحریک انصاف پہلے ہی اٹک جیل میں قید تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More