top header add
kohsar adart

راولپنڈی میں نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار

راولپنڈی میں نامعلوم افراد قومی اسمبلی کے حلقہ 51 کے پولنگ اسٹیشن سے انتخابی عملے سے سامان چھین کر فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ51 پولنگ اسٹیشن67 سے نامعلوم افراد انتخابی سامان عملے سے چھین کر فرار ہوئے۔

 

ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ پھگواڑی مری کی حدود میں پیش آیا۔

پولیس نے اطلاع ملنے پر نامعلوم افراد کی تلاش شروع کردی جبکہ اعلی حکام بھی موقع پر پہنچ گیے۔
ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم افراد پولنگ سامان، بلیٹ پیپر چھین کر فرار ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More