راولپنڈی؛ فائرنگ سے آزادامیدوار چودھری عدنان جاں بحق
راولپنڈی؛ فائرنگ سے آزادامیدوار چودھری عدنان جاں بحق
راولپنڈی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے آزادامیدوار چودھری عدنان جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے جھنڈا چیچی کے علاقے میں آزاد امیدوار پر فائرنگ کی
فائرنگ سے پی پی 19 سے آزاد امیدوار چودھری عدنان موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
واضح رہے کہ چودھری عدنان نے 2018 کا الیکشن پی ٹی آئی ٹکٹ پر لڑا تھا۔