top header add
kohsar adart

راولپنڈی،خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی،خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو جنم دیا  ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق چھ بچے اور ان کی ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔ نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More