kohsar adart

رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور رانا ثنا اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا۔ صدر مملکت نے رانا ثنا اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93 کی شق ایک کے تحت دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More