top header add
kohsar adart

رابی پیر زادہ نے شادی کر لی؟

سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی سے متعلق اشارے دے دیا ہے، انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر تصاویر شیئر کر دیں۔

رابی پیر زادہ نے شادی کر لی؟
رابی پیر زادہ نے شادی کر لی؟

تفصیلا ت کے مطابق اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنیوالی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تصویر شیئر کی ہے

جس میں اُنہوں نے کسی مرد کا ہاتھ تھاما ہوا ہے، ایکس پر شیئرکی گئی تصویر میں رابی پیرزادہ اور اُس شخص کا چہرہ نظر نہیں آ رہا ہے لیکن دونوں گاڑی میں بیٹھے ہیں۔

رابی پیرزادہ نے اس تصویر کیساتھ چند اشعار بھی لکھے ہیں جوکہ یہ ہیں ’’تھاما جو ہاتھ تم نے دنیا کا ڈر کہاں، رشتوں کی بندشوں کا ویسا اثر کہاں، چھوڑے تو جا رہی ہوں دنیا کو سب سے پیچھے، منزل تو مل ہی جائے، جانا مگر کہاں‘‘۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More