kohsar adart

دوبارہ  کپتانی ملنے پر بابر اعظم کے والد کا بیان سامنے آگیا

 

 

بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے کہا کہ دوبارہ قومی ٹیم کی کپتانی ملنے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔

 

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ اب باز گشت سنائی دے رہی ہے کہ ٹیم میں اتفاق ہو گا یا نہیں، بابر کو کہا ہے کسی نے کیا کہا اسے بھول جاؤ۔

 

اعظم صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ بابر سے کہا کہ محمد عامر اور عماد وسیم تم سے بڑے اور سینئرز ہیں، ان سے چھوٹے بن کر ملنا اور عزت احترام کرنا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More