
دنیا کی بلند ترین چوٹی سے 360 ڈگری دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سے 360 ڈگری دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی۔
کوہ پیماؤں کے ایک گروپ نے ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی پر پہنچ کر یہ ویڈیو بنائی ہے جو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔
ویڈیو میں پہاڑ کی بلندی سے ماؤنٹ ایورسٹ کی خوبصورتی کو دیکھا جاسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس ویڈیو کو اس وقت تک ساڑھے 3 کروڑ سے زائد لوگوں نے دیکھا ہے
جبکہ ویڈیو کو 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد لوگوں نے دیکھا ہے۔