top header add
kohsar adart

خیرپور،آسمانی بجلی گرنے سے 40 بکریاں ہلاک

خیرپور؛ آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں مالیت کی 40 بکریاں ہلاک
خیرپور: نارا کے علاقے اچھرو تھر میں بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے  سے 40 بکریاں  ہلاک ہوگئیں۔
 بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی  بجلی گرنے کا واقعہ اچھرو تھر کے نواحی گاؤں فقیر محمد بھنبھرو میں پیش آیا۔
متاثرہ مالکان کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے ان کی گلابی نسل کی 40 بکریاں ہلاک  ہوگئی ہیں، جس سے انہیں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More