خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
اجلاس کا آغاز 28 فروری صبح گیارہ بجے ہوگا، تلاوت اور ترجمہ کے بعد نومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے، نومنتخب اراکین حلف لینے کے بعد حاضری رجسٹرڈ پردستخط کریں گے۔
سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی بھی پانچ بجے تک جمع کرائے جائیں گے۔