خواجہ سراء نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار
ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔
خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے
جس میں خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔
ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔
ایپلٹ ٹریبونل نے نایاب علی کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کردی ہیں اور ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔