kohsar adart

خرم لطیف کھوسہ دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار

 

تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو لاہور پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا نے ایک ایف آئی آر

شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کھوسہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

وکیل انتظار حسین کے مطابق لاہور کے تھانہ مزنگ پولیس نے خرم لطیف کھوسہ

کو دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More