kohsar adart

حیدرآباد میں شدید گرمی اور حبس،9 افراد دم توڑ گئے

حیدرآباد میں شدید گرمی اور حبس،9 افراد دم توڑ گئے

شدید گرمی اور حبس کے دوران 9 افراد دم توڑ گئے، ایدھی انچارج کے مطابق تمام لاشیں شہر کے مختلف علاقوں سے ملی ہیں۔

ایدھی سینٹر حیدرآباد کے انچارج معراج خان کے مطابق شہر لطیف آباد کے مختلف علاقوں سے 9 افراد کی لاشیں پولیس تھانوں کے ذریعے ملی ہے
جو شہر کے مختلف علاقوں میں لاوارث حالات میں پڑی ہوئی تھی۔

دوسری جانب ماہر نفسیات ڈاکٹر قاضی ہمایوں رشید نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ نشے کے عادی افراد کو گرمی سردی کا احساس نہیں ہوتا قوت مدافعت کم ہوجاتی ہے
ہیٹ اسٹروک موت کا سبب بنتی ہیں۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More