top header add
kohsar adart

حماس کا تل ابیب پر راکٹ حملہ، شہر کو میزائل سے نشانہ بنایا، القسام بریگیڈ

حماس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔

 

تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا اسرائیلی شہر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

 

القسام بریگیڈ نے مزید کہا کہ میزئل حملے صیہونیوں کے ہمارے شہریوں پر مظالم کے خلاف کیے ہیں۔

 

دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں ممکنہ راکٹ حملے کے خطرے کے سائرن بجے ہیں۔

 

اسرائیلی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ تل ابیب کے علاقوں میں 15 دھماکے سنے گئے ہیں۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More