top header add
kohsar adart

حافظ نعیم الرحمان کا اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار

حافظ نعیم الرحمان کا اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ کچھ مشترکات پر یکساں مؤقف بھی اختیار کریں گے اور ملاقاتیں بھی کریں گے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے کیونکہ الائنس میں شامل پارٹیاں بعد میں اپنی ’سیٹنگ‘ بنا لیتی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More