kohsar adart

جیل میں طبیعت نازساز،ڈاکٹر یاسمین راشد شوکت خانم ہسپتال منتقل

جیل میں طبیعت نازساز،ڈاکٹر یاسمین راشد شوکت خانم ہسپتال منتقل

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبی معائنے کیلیے جیل سےشوکت خانم ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل سے شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

جبکہ اس سے قبل انہیں طبی معائنے کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،

کینسر کو شکست دینے والی ڈاکٹر یاسمین راشد کے طبی معائنے کا حکم انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت کے جج نے چیک اپ کے حوالے سے آرڈر جاری کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More