top header add
kohsar adart

جنوبی کوریا میں نئے سال کا سوگوار آغاز

 

جنوبی کوریا نے جیجو ایئر کے طیارہ حادثے میں 179 افراد کی ہلاکت کے بعد نئے سال 2025 کا سوگوار آغاز کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

جنوبی کوریا میں نئے سال 2025 کا آغاز سوگ کے ماحول میں ہوا جہاں 178 افراد کی موت پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی, یہ حادثہ 29 دسمبر کو جیجو ایئر کے بوئنگ 737 طیارے کے حادثے کے بعد پیش آیا، جس میں 179 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اس کے بعد ملک نے سات دنوں کے سوگ کا اعلان کیا, سیول میٹروپولیٹن حکومت نے نئے سال کے آغاز پر طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے بعد نئے سال کی تقریبات موان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منسوخ کر دی گئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More