kohsar adart

جعلی رسید کی رپورٹ کرنے پر20ہزار کا انعام

جعلی رسید کی رپورٹ کرنے پر20ہزار کا انعام
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریسٹورنٹس اور ریٹیلرز کی جعلی رسید کی رپورٹ کرنے پر انعام کا اعلان کردیا۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس آسان موبائل ایپ پر ریسٹورنٹس، ریٹیلیرز کی رسید کی کیو آر کوڈ سے تصدیق کی جا سکتی ہے

جعلی رسید رپورٹ کرنے والے کو 20 ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رسید کی تصدیق نا ہو تو موقع پر ہی جیو ٹریکنگ سے جعلی ریسد کو رپورٹ کیا جاسکتا ہے

رپورٹنگ کا طریقہ کار اور تفصیلات ایف بی آر کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More