
تعلیمی اداروں سے متعلق بڑی خبر آگئی!
تعلیمی اداروں سے متعلق بڑی خبر آگئی!
سموگ تدارک کیلئے پنجاب کے 6 اضلاع میں جمعہ کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کیا گیا ہے ،
جس میں کہا گیا ہے کہ سموگ کیوجہ سے 6 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،
ان 6اضلاع میں لاہور ،فیصل آباد، گجرانوالہ،ساہیوال ،سرگودھا،ملتان شامل ہیں ،
تعلیمی ادارے دوبارہ 26 نومبر سے کھلیں گے