نوازشریف اگست میں پاکستان آئیں گے ، عابد شیر علی کا بڑا دعویٰ

الیکشن مقررہ وقت پر ہو نگے۔کارکن الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں
مسلم لیگ ن کے رہنماءعابد شیر علی نے دعوی کیا کہ  میاں نوازشریف اگست میں پاکستان آئیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں ایف سی چیک پوسٹ پر ہینڈ گرینڈ حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

الیکشن مقررہ وقت پر ہو نگے۔کارکن الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں۔میاں نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں وزیراعظم شہباز شریف فیملی کے ہمراہ مری پہنچ گئے

ہم یہ نہیں چاہتے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو کالعدم قرار دیا جائے۔سانحہ 9 مئی میں ملوث افراد کو جیلوں میں ہونا چاہیے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو