kohsar adart

مولانا فضل الرحمان کو منانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک مل گیا

مولانا فضل الرحمان کو منانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک مل گیا

مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان کو منانے کا ٹاسک دے دیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے آج مولانا فضل الرحمان ملاقات کریں گے،

وزیراعظم پی ڈی ایم سربراہ کو ملکی سیاسی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔

مولانا فضل الرحمان کو منانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک مل گیا
مولانا فضل الرحمان کو منانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک مل گیا

عام انتخابات کے حوالے سے حکمران اتحاد کی حکمت عملی پر وزیراعظم شہباز شریف سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لیں گے۔
واضح رہے کہ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کے خواہشمند تھے

تاہم پیپلزپارٹی نے بروقت انتخابات کے حق میں مشورہ دیا، مولانا فضل الرحمان کو

ان کے سخت مؤقف کے باعث دبئی ملاقاتوں میں بھی نہیں بلایا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More