top header add
kohsar adart

بھارتی ویزے جاری ہوتے ہی بابر اعظم کو جرمانہ

لاہور: ٹریفک پولیس نے نامور کرکٹر بابر اعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا۔

بھارتی ویزے جاری ہوتے ہی بابر اعظم کو جرمانہ
بھارتی ویزے جاری ہوتے ہی بابر اعظم کو جرمانہ

 

تفصیلات کے مطابق بابراعظم گلبرک کے علاقے سے گزر رہے تھے اور

ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں تھا۔ ٹریفک وارڈن نے روکا اور ان کا چالان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے

ٹریفک پولیس نے بابر اعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More