kohsar adart

بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، 5 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئر فورس کے قافلے پر حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع پونچھ میں بھارتی ایئر فورس کے قافلے پر گزشتہ رات حملہ ہوا، حملے کے بعد ضلع پونچھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

علاقے میں حملہ آوروں کی تلاش کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے، بھارتی سیکیورٹی فورسز نے اطراف کے علاقوں کا محاصرہ کر کے آنے جانے والوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More