top header add
kohsar adart

بنگلہ دیش،سابق وزرا اور افسران کی گرفتاریاں شروع

بنگلہ دیش میں سابق وزرا اور افسران کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی
بنگلہ دیش میں قانون حرکت میں آ گیا ،سابق وزرا اور افسران کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی لیگ کی حکومت کے وزیر مملکت برائے مواصلات، ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جنید احمد پالک اور سابق وزیر خارجہ محسن محمود کو ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا،جنید احمد پالک اور حسن محمود نئی دہلی فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھےلیکن دونوں کو ایئرپورٹ عملے اور کارکنوں نے حراست میں لے کر سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More