بلوچستان،سوئی میں دہشتگردوں سےفائرنگ کا تبادلہ،3 جوان شہید
بلوچستان،سوئی میں دہشتگردوں سےفائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید
بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید اور دودہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق گزشتہ سوئی میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز
اوربھاری ہتھیاروں سے لیس دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
اس دوران 3 بہادرجوان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے
جبکہ 2 دہشت گرد مارے گئے