kohsar adart

بلاول کو ابتداء میں تقریر انکل لکھ کر دیتے تھے،مفتی منیب

بلاول کو ابتداء میں تقریر انکل لکھ کر دیتے تھے،مفتی منیب الرحمٰن

مفتیٔ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو ابتداء میں تقریر انکل لکھ کر دیتے تھے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مگر اب بلاول بھٹو سمجھ گئے ہیں کہ ان کو اپنی پہچان بنانی ہے۔

مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلاح کے کام میں داد دینے والے کم اور شکوے کرنے والے زیادہ ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ مدارس کی آزادی کی جنگ لڑنا بااختیار لوگوں کو ناراض کیے بغیر نہیں ہو سکتا۔

مفتی منیب الرحمٰن نے یہ بھی کہا کہ جدید دور میں علماء اپنے مدارس میں تبدیلی لائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More