top header add
kohsar adart

بلاول بھٹو اورنواز شریف کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو اورنواز شریف کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو زرداری اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،دونوں رہنماوں کےدرمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن سربراہ نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا

بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا

دونوں رہنماوں کےدرمیان 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے پر گفتگو ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More