kohsar adart

بانی چیئرمین سے علی امین گنڈاپور کی 1 گھنٹہ طویل ملاقات

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 1 گھنٹہ طویل ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور اور عمران خان کی ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پارٹی معاملات پر بات چیت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق علی امین نے بانی پی ٹی آئی کو صوبے کے معاملات اور فیصلوں سے آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہونے کے بعد روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جیل میں بانی پی ٹی آئی سے یہ چوتھی ملاقات تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More