
بانسرہ گلی مری تبلغی مرکز کے امیرانتقال کر گئے
بانسرہ گلی مری تبلغی مرکز کے امیر ،ولی کامل حاجی نذیر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ اتوار کے روز تبلیغی مرکز بانسرہ گلی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی کاروباری و تبلیغی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی
بانسرہ گلی مری تبلغی مرکز کے امیر ،ولی کامل حاجی نذیر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے