kohsar adart

بالاکوٹ،جیپ کھائی میں جاگر نے 2 افراد جاں بحق

بالاکوٹ میں گھنول تھانواں کےمقام پر جیپ کھائی میں گر گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق جیب کھائی میں گرنے کے نتیجے میں مقامی جنرل کونسلر لی زمان ساکں تھانواں گھنول اور ڈراٸیور سجاد نلہ گھنول موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں دو افراد محمد آصف اور شفیق شدید زخمی بھی ہوئے

جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
حادثہ گھنول تھانواں کے پاس کلس کے مقام پر پیش آیا جیپ گھنول سے بالاکوٹ کی طرف جاری تھی

اور فنی خرابی کی وجہ سے جیپ ڈراٸیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More