kohsar adart

باغ سے راولپنڈی آنے والی کوسڑ کھائی میں جا گری،5 جاں بحق

کوٹلی ستیاں( کوہسار نیوز)باغ سے راولپنڈی آنے والی کوسڑ کھائی میں جا گری ڈرائیور سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق اور 15 شدید زخمی ہو گئے،

تفصیلات کے مطابق پیر  کے روز کھرل عباسیاں باغ سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر  کوٹلی ستیاں ہائی سکول کے پاس بریک فیل ہونے کے

باعث کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔

باغ سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر نمبر 6766 کو  کوٹلی ستیاں کے مقام پر حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

حادثے میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More