top header add
kohsar adart

بابا وانگا کی 2024 کے حوالے سے 7 خوفناک پیشگوئیاں

برطانوی اخبار کے مطابق بابا وانگا نے سال 2024 کے لیے سات پیش گوئیاں کی ہیں۔
◆ روسی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے۔

◆ یورپ میں دہشت گردانہ حملے بڑھیں گے
۔ ◆ ایک خوفناک قدرتی آفت واقع ہو سکتی ہے۔

◆ دنیا میں ایک بڑا معاشی بحران ہو سکتا ہے۔

◆ سائبر حملے بڑھیں گے۔ اس کے علاوہ ایک اور پیش گوئی میں کہا گیا کہ 2024 میں

الزائمر اور کینسر سمیت لاعلاج بیماریوں کے نئے علاج دریافت ہوں گے۔

اس نے یہ بھی پیش گوئی کی کہ کوانٹم کمپیوٹنگ میں ایک اہم پیش رفت ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More