kohsar adart

این اے 194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو زرداری کےلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زردای کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔

یہ بھی پڑھیں حکومت قانون کے تحت کسی پر بھی پابندی لگاسکتی ہے، نگراں وزیر اعظم

خیال رہے کہ لاڑکانہ کی ہی نشست پر جمعیت علماء اسلام (ف) سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد سومرو نے بلاول بھٹو زرداری کے مقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی نے حلف اٹھا لیا

راشد محمود سومرو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ پارٹی ہدایت پر لاڑکانہ سے بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن لڑوں گا۔

یہ بھی پڑھیں شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

انہوں نے کہا یہ بھی کہا تھا کہ تاثر دیا گیا کہ سندھ میں ون مین شو ہے،

کوئی دوسری جماعت کامیاب نہیں ہوسکتی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More